Duration 8:47

King and Trader story in Urdu - Stories in Urdu - Urdu Story بادشاہ اور تاجر کی تاریخی کہانی 日本

125 watched
0
1
Published 22 Nov 2017

Hello to everybody, In this video, you can read an interesting story of a king and a rich trader. This interesting Urdu story gives us a moral lesson about the hardships of our life and its also explains that how we should face difficulties with a brave heart. Nowadays, Urdu stories are famous in Urdu speaking people and these people are living in all over the world especially in Pakistan and India. In India, Urdu is called Hindi. But many things are similar in Hindi and Urdu, especially in spoken language. So, I hope you will enjoy the story if you can read the Urdu language. Please subscribe my channel so that you can get more interesting Urdu Stories. Thanks You can also check some good videos on my other Social Media Channels. Facebook : https://www.facebook.com/shahzadfuntv Linkedin : https://www.linkedin.com/in/shahzadfuntv/ Google + : https://plus.google.com/u/0/100535510978712940958 Dailymotion : http://www.dailymotion.com/naqqarkhanamein Twitter : https://twitter.com/shahzadfuntv Youtube : Shahzad Academy /channel/UCpp36XwlCtvMDH2JMVQca9A/videos ShahzadFunTV /channel/UCZuEYU18Iw36KkDEimAj9zA/videos Instagram: http://www.instagram.com/shahzadfuntv تمام دوستوں کو مُحبّت بھرا سلام دوستو! آج کل اگر ایک طرف انٹرنیٹ فضول ، بیہودہ اور اخلاق سے عاری ویڈیوز سے بھرا پڑا ہے تو دوسری طرف کم علم حضرات مذہب اور تاریخ کے نام پر جھوٹ ، فریب اور محض مفروضوں پر مبنی اسلامی اور تاریخی کہانیوں کو خوب بڑھا چڑھا کر بطور سچ پیش کرتے ہیں حالاں کہ ان میں سے بہت سی اسلامی اور تاریخی ویڈیوز کا عقل ، حقیقت اور صحیح تاریخ سے دُور دُور تک کوئی تعلق یا واسطہ نہیں ہوتا یعنی ان ویڈیوز میں بہت ساری باتیں نہ صرف یہ کہ حقائق کے سراسر منافی ہوتی ہیں بلکہ بعض اوقات انہیں سُن کر یا پڑھ کر ایسی ویڈیوز بنانے والوں کی جہالت پر بے حد افسوس ہوتا ہے۔ ایسے بدترین حالات میں جب جھوٹ کی چکاچوند نے اکثر قارئین اور ناظرین کو متاثر کیا ہوا ہے ، میری یہ بھرپور شعوری کوشش ہوتی ہے کہ جھوٹے ، لغو اور فرضی قصّوں سے عوام الناس کو گمراہ کرنے کی بجائے کسی بھی چُنیدہ موضوع پر مکمل تحقیق کرنے کے بعد صرف دُرست اور مُستند معلومات ہی آپ تک پہنچائی جائیں اور ہرگز کسی مبالغہ آرائی سے کام نہ لیا جائے۔ ظاہر ہے کہ یہ کام آسان نہیں ہے کیونکہ سچ کی لگن اور حق کی تلاش و تحقیق میں خاصا وقت صَرف کرنا پڑتا ہے۔ اِسی لئے کئی کتب کا بغور مطالعہ کرنے اور متعلقہ موضوع کے مطابق انٹرنیٹ پر بھی خاصی تحقیق کہنا پڑتی ہے نیز مجھے چونکہ جھوٹ اور لغو تحریرات و خیالات سے ہر ممکن بچنا ہوتا ہے اِس لئے بعض اوقات ایک ویڈیو کی تحقیق اور مکمل تیاری میں ایک ہفتہ سے دس دن تک لگ جاتے ہیں مگر میرا ضمیر بہرحال مطمئن ہوتا ہے کہ جو کچھ عوام کے سامنے پیش کر رہا ہوں وہ میرے علم ، فراست اور ٹھوس تحقیق کے مطابق نہ صرف یہ کہ سو فیصد درست ہے بلکہ عقل کی کسوٹی پر بھی صحیح طور پر پورا اُترتا ہے اور یوں مجھ ناچیز کی رائے میں میری یہ تحقیقی اور معلوماتی ویڈیوز یقیناً عوام کے فائدہ اور علم میں عمدہ اضافہ کا باعث بنتی ہیں لیکن یہ آپکو کس قدر پسند آتی ہیں یا آپ کے علم میں کس حد تک اضافے کا باعث بنتی ہیں اس کا درست اندازہ تو مجھے اُسوقت ہوگا جب آپ میری ویڈیوز دیکھنے کے بعد اپنی قیمتی رائے سے مجھے نوازیں گے پس خاکسار کی آپ کی مثبت رائے کا منتظر رہے گا۔ شکریہ اِس ویڈیو میں خاکسار نے ایک بادشاہ اور ایک دولت مند تاجر کی دلچسپ تاریخی کہانی اِختصار کے ساتھ پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ دوستو! نصیب بھی عجیب چیز ہے ۔۔۔۔ کبھی غم کی سیاہ رات بھی جگنوؤں کی روشنیوں سے جگمگا اُٹھتی ہے تو کبھی دن کے اُجالے میں بھی رات کا گماں ہوتا ہے۔ ساری بات دل اور دماغ کے پُرسکون اور مطمئن ہونے پہ ہے جس کا دارومدار بہرحال انسان کے نصیب اورمحنت اور کوشش پر منحصرہے۔ اِس لئے ہمیشہ دُعا کیا کریں کہ اے اللہ میرا نصیب اچھا فرما کیونکہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ مَیں نے بڑے بڑے علم والوں اور دماغ والوں کو نصیب والوں کے در پہ جُھکتے دیکھا ہے پس جس کا نصیب اچھا اس کا سب کچھ اچھا ہے۔ یاد رکھئے گا کہ اچھے نصیب کے لئے دل و جان سے کی گئی سخت جدوجہد اور کوشش کا بہت بڑا دخل ہے یعنی ایسا نہیں ہونا چاہئے کہ ساری عمر خود غلط کاموں میں ملوث رہو اور بعد میں جیل کی کال کوٹھڑی میں بیٹھ کر نصیب کو کوسنا شروع کر دو۔ رسول پاک صل اللہ علیہ وسلّم نے بھی فرمایا کہ پہلے اونٹ کا گھٹنا باندھو اور پھر توکل علی اللہ کرو۔ مجھے اُمید ہے کہ بادشاہ اور تاجر کی یہ تاریخی کہانی آپ کو ضرور پسند آئے گی۔انشاء اللہ۔ ایک ضروری درخواست یہ ہے کہ میرے چینل کو ضرور سب سکرائب کیجئے تا کہ آپ کو میری آنے والی عمدہ ، معلوماتی اور تحقیقی ویڈیوز ملتی رہیں۔ نیز جب آپ میرے چینل کو وزٹ کریں گے تو آپ کو مزید دلچسپ تاریخی کہانیاں اردو زبان میں پڑھنے اور سننے کو ملیں گی جنہیں آپ یقیناً پسند فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اِس ویڈیو سے متعلق کوئی بات پوچھنی ہو تو کومنٹس میں پوچھ سکتے ہیں بے حد شکریہ والسلام شہزاد آپ میری درج ذیل معلوماتی ویڈیوز بھی ضرور دیکھئے۔ Watch out my other videos. Maa Ki Khidmat Ki Aik Dilchasp Kahani in Urdu and Hindi ماں کی خدمت کی دلچسپ اور انوکھی کہانی /watch/MO9KQg64Di84K Haldi Ke Nuqsanat -- Disadvantages of Turmeric ہلدی کے نقصانات کے بارے میں اہم معلوماتی ویڈیو /watch/opIB9Rd06nT0B Molana Rumi Ki Aik Dilchasp Kahani مولانا رومی کی روایت کردہ ایک دلچسپ اور سبق آموز کہانی /watch/MmZUkbB-3XA-U

Category

Show more

Comments - 0