نون کا مخرج سبق نمبر 25
زبان کی نوک اور انیاب سے لیکر ثنایا علیا کے مقابل تالو سے لگ کر حرف نون ادا ہوتا ہے۔
اس علم سے متعلق اہم کتب علم التجوید، مقدمہ التجوید۔ مقدمہ الجزریہ اور فوائد مکیہ وغیرہ شامل ہیں ۔
خود بھی سیکھیں اور دوسروں کو سکھانے میں ہمارے معاون بنیں شکریہ۔
حافظ محمد ریحان۔
#noon
#makhraj