پوری قوم جانتی ہے کہ عمران خان اس ملک کے معاشی ، جمہوری اور خارجہ پالیسی کے قاتل ہیں ، اس کے ہاتھ کشمیریوں کے جذبات کے خون سے رنگے ہیں ،
ہم تمہارے آقا امریکہ سے نہیں دبے تو علی امین گنڈا پور جیسے کردار ہمیں کیا دبا سکیں گے ،
لمبے بال اور بڑی مونچھوں سے کوئی بہادر نہیں بن سکتا۔۔!!
مولانا اسعد محمود کا قومی اسمبلی میں خطاب
مکمل خطاب کے لئے لنک پر کلک کیجئے ۔۔۔⬇️
/watch/ECHyYZru2q4uy